اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

نئے کرنسی نوٹوں کیلئے کتنے لاکھ لوگوں نے بکنگ کروائی ؟ حیران کن تعداد سامنے آگئی

datetime 26  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے کرنسی نوٹوں کے لئے 13لاکھ لوگوں نے بکنگ کرائی۔ عید الفطر کے موقع پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے لئے ایس بی پی بینکنگ سروس کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس شروع کی گئی ۔ نئے نوٹ جاری کرنے والی سروس کا کوڈ 8877ہے۔ یہ سروس ملک بھر میں نامزر کردہ بینکوں کی500ای برانچز کے علاوہ ایس بی پی ، بی ایس سی کے 16دفاتر میں بھی مہیا کیگ ئی ہے۔ اور 13لاکھ سے زائد افراد نے بکنگ کروائی ہے جن میں سے 55فیصد کو نئے کرنسی نوٹ جاری کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…