اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سب چیزیں مہنگی سونا سستا، عید سے پہلے پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

datetime 27  جون‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوام کیلئے خوشخبری آگئی ، سونا فی تولہ 200روپے سستا ہو گیا ،10گرام42857 روپے قیمت مقرر کردی گئی۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند نے کہاہے کہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کمی سے 1316 ڈالر فی اونس پر بند ہوا۔عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کی وجہ سے مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے جس سے فی تولہ سونا دو سو روپے کم ہوکر 50 ہزار روپے اور دس گرام سونا 171 روپے کم ہوکر 42 ہزار 857 روپے پر آگیا ہے۔ہارون چاند کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں زبردست تیزی کی وجہ سے مقامی صرافہ بازار مین فی تولہ سونا پندرہ سو روپے مہنگاہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…