جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

چین کو چھینک آتی ہے تو دنیا کو زکام ہوجاتاہے

datetime 26  اگست‬‮  2015

چین کو چھینک آتی ہے تو دنیا کو زکام ہوجاتاہے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کو چھینک آتی ہے تو دنیا کو زکام ہوجاتاہے اور جب چین آگے بڑھتا ہے تو دنیا پر امید ہوجاتی ہے ۔ چینی نیوز ایجنسی کے تبصرے میں کہاگیا ہے کہ دنیا کی معیشت چین کی کارکردگی سے جڑی ہوئی ہے سیاہ پیر کو چین میں حرکت کی وجہ سے پوری… Continue 23reading چین کو چھینک آتی ہے تو دنیا کو زکام ہوجاتاہے

کراچی میں آج سے 26 گرین سی این جی بسیں چلیں گی

datetime 26  اگست‬‮  2015

کراچی میں آج سے 26 گرین سی این جی بسیں چلیں گی

کراچی(نیوز ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی آج سے شہر قائد میں چھبیس گرین سی این جی بسیں چلائی گی ۔ ایڈ منسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر قائد کی سڑکوں پر ایک بارپھر گرین سی این جی بسیں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن خود ان… Continue 23reading کراچی میں آج سے 26 گرین سی این جی بسیں چلیں گی

اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے بعد ڈالر کی قدر میں ٹھہراﺅ

datetime 26  اگست‬‮  2015

اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے بعد ڈالر کی قدر میں ٹھہراﺅ

کراچی(نیوز ڈیسک)بینکوں کو مرکزی بینک کی مخصوص ہدایات کے باعث آج اوپن مارکیٹ اور انٹربینک دونوں میں ابتداَئی کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 20 اور 30 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔بینکنگ ذرائع کے مطابق منگل کو بینکرزکو ڈالر کی فارورڈ بکنگ روکنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے بعد ڈالر کی قدر میں ٹھہراﺅ

روپے کی قدر میں کمی، اسٹیٹ بینک کی سٹے بازوں کو وارننگ

datetime 26  اگست‬‮  2015

روپے کی قدر میں کمی، اسٹیٹ بینک کی سٹے بازوں کو وارننگ

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روپے کی قدر میں کمی کے محرکات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک زرمبادلہ کی منڈیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے، بینک عالمی حالات سے آگاہ ہے اور ملکی معیشت پر اس کے اثرات کا بھی بغور جائزہ لے رہا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی، اسٹیٹ بینک کی سٹے بازوں کو وارننگ

چین کے تعاون سے منصوبوں کے معیار سمجھوتا نہیں ہوگا، شہبازشریف

datetime 26  اگست‬‮  2015

چین کے تعاون سے منصوبوں کے معیار سمجھوتا نہیں ہوگا، شہبازشریف

بیجنگ(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے تعاون سے جاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور چینی سرمایہ کاروں کو وسائل بھی جلد فراہم کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب بیجنگ نے چین میں نائب وزیر اعظم ڑانگ ہاﺅلی سے ملاقات کی۔ چین کے نائب… Continue 23reading چین کے تعاون سے منصوبوں کے معیار سمجھوتا نہیں ہوگا، شہبازشریف

پاکستان میں سرمایہ کاری،جاپانی قونصل جنرل نے دنیا کو خوشخبری سنادی

datetime 26  اگست‬‮  2015

پاکستان میں سرمایہ کاری،جاپانی قونصل جنرل نے دنیا کو خوشخبری سنادی

کراچی (نیوزڈیسک) جامعہ کراچی میں جاپان کے قونصل جنرل اکیرا اوچی (Akira Ouchi )نے کہا کہ موجودہ حکومت ملکی کی معاشی صورتحال کو کامیابی سے بہتر بنانے کے لئے مصروف عمل ہے ۔پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے لئے حالات بہت ساز گار ہیں اور امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آچکی ہے۔امرواقعہ یہ… Continue 23reading پاکستان میں سرمایہ کاری،جاپانی قونصل جنرل نے دنیا کو خوشخبری سنادی

چین نے معیشت کے استحکام کے لیے شرح سود میں کمی کر دی

datetime 26  اگست‬‮  2015

چین نے معیشت کے استحکام کے لیے شرح سود میں کمی کر دی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے اپنی معیشت کو استحکام دینے کے لیے شرح سود میں مزید کمی کر دی ہے۔پیپلز بینک آف چائنا نے بازارِ حصص میں دو دن سے جاری مندی کے بعد اپنے لینڈنگ ریٹ کو 0.25 فیصد سے 4.6 فیصد پوائنٹس تک کم کر دیا ہے۔پیپلز بینک آف چائنا نے گذشتہ نومبر سے شرح… Continue 23reading چین نے معیشت کے استحکام کے لیے شرح سود میں کمی کر دی

پاکستان میں ترقیاتی منصوبے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنادی

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاکستان میں ترقیاتی منصوبے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنادی

کراچی(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کی مالی معاونت کے لیے نیا پانچ سالہ پروگرام منظور کر لیا ہے۔ اے ڈی بی پاکستان کو 5 سالوں میں 6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق کنٹری پارٹنر شپ اسٹریجی کے نئے پروگرام کے تحت پاکستان کو 2015… Continue 23reading پاکستان میں ترقیاتی منصوبے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنادی

سٹاک ایکسچینج ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،آج معاہدے پر دستخط ہونگے

datetime 25  اگست‬‮  2015

سٹاک ایکسچینج ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،آج معاہدے پر دستخط ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک کی تینوں سٹاک ایکسچینجوں ‘ کراچی سٹاک ایکسچینج ، لاہور اسٹاک ایکسچینج اور اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کی ڈی میوچلائزیشن کمیٹیوں نے تینوں سٹاک ایکسچینجوں کو انٹی گریٹ کرتے ہوئے قومی سٹاک ایکس چینج ’ پاکستان سٹاک ایکس چینج بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے قیام کےلئے… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،آج معاہدے پر دستخط ہونگے