اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ نے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ کیلئے نیپرا کودرخواست دے دی

datetime 20  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ ہوا کی مدد سے 50 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گی۔گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ کے جاری بیان کے مطابق کمپنی نے ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ کیلئے نیپرا کو درخواست جمع کروا دی ہے۔واضح رہے کہ گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ سندھ کے علاقے جھم پیر میں ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی جس سے50 میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرکے قومی گرڈ میں شامل کی جاسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…