بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

گوادر میں صنعتی زون کا قیام، کتنے لوگوں کو روزگار ملے گا ؟ حیران کن تفصیلات

datetime 20  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر میں صنعتی زون کے قیام سے 40 ہزار سے زائد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین خان جماالدینی نے کہا ہے کہ گوادر میں 10 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر خصوصی صنعتی زون پر 2 ارب ڈالر کی لاگت سے ترقیاتی کام زوروشور سے جاری ہے جو مقررہ مدت میں مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین کی کمپنی گوادر میں صنعتی زون پر سرمایہ کاری کررہی ہے جس سے زون میں بنیادی ڈھانچے ،بجلی ،پانی و گیس سمیت دیگر سہولتوں میں فراہمی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر کے مخصوص صنعتی علاقے میں چین،مشرق وسطیٰ،یورپی اور پاکستانی سرمایہ کار3 سو سے زائد کارخانتوں کے قیام کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جس سے صرف گوادر کے ساحلی شہر میں چالیس ہزار سے زائد روز گار کے نئے مواقع پید اہوں گے جس سے بے روزگاری کے خاتمے اور ملکی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…