خام تیل کے عالمی نرخ آئندہ برس بھی کم رہنے کا امکان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے سال 2016کے دوران بھی بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتیں کم سطح پر برقرار رہنے کی نوید سنا دی ہے۔ورلڈ بینک کی جاری رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے خام تیل کی سپلائی بڑھ جانے کی توقعات کے باعث سال 2016میں اس کی قیمتیں کم سطح… Continue 23reading خام تیل کے عالمی نرخ آئندہ برس بھی کم رہنے کا امکان