اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پٹرول،ایک ہی ماہ میں بڑا کام ہوگیا

datetime 12  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) پٹرول،ایک ہی ماہ میں بڑا کام ہوگیا،گزشتہ ماہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مئی کے مہینے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت 24 لاکھ 14 ہزار ٹن رہی جبکہ ایک ماہ کے دوران فرنس آئل کی 8 لاکھ 98 ہزار ٹن فروخت ریکارڈ کی گئی جبکہ فرنس آئل کی کھپت مئی کے مہینے میں 5 لاکھ 60 ہزار ٹن رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…