پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

پراپر ٹی مالکان کیلئے بری خبر ! حکومت نے فیصلہ کر لیا

datetime 13  جون‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال میں پراپرٹی ٹیکس میں دس فیصداضافے کافیصلہ کرلیاہے ،جبکہ صوبائی حکومت نے امپورٹڈگاڑیوں پرفکسڈٹیکس وصول کرنے کابھی فیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق ایک ہزارسی سی سے زائداور1300سی سی سے کم گاڑیوں پر25ہزار1300سی سی گاڑی پر50ہزار،1300سی سی سے زائداور2000سی سی سے کم گاڑیوں پر75000ہزارجبکہ 2000سی سی سے زائدکی گاڑیوں پر2کاجگ روپے فکسڈٹیکس وصول کیاجائیگا۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…