پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری، نئی اور شاندار سہولت متعارف کرا دی گئی

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایزی پیسہ نے اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ کے صارفین کیلئے ٹرم ڈیپازٹ پلس رننگ فنانس کی سہولت کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ایزی پیسہ میں بچتوں کی رقوم جمع کروانے پر صارنین کو ماہانہ دس فیصد کی شرح سے منافع دیا جائے گا جو اس وقت تک ملک میں بینکنگ کے شعبہ میں دیا جانے والا سب سے زیادہ منافع ہے۔ ایزی پیسہ کے بیان کے مطابق کمپنی اپنے صارفین کو نہائت ہو آسان شرائط پر رننگ فنانس کی سہولت بھی فراہم کرے گی تاکہ ان کی روزمرہ کی مالی ضروریات کی تکمیل میں معاونت فراہم کی جا سکے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…