عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پٹرول کی مانگ میں اضافہ ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پٹرول کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ملک بھر میں پٹرول کی کھپت میں ریکارڈ اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ماہ مئی کے دوران پٹرول کی ماہانہ کھپت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہی اور 4لاکھ 92ہزار ٹن سے زائد… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پٹرول کی مانگ میں اضافہ ہوگیا