اسٹیل ملز کو نومبر تک فروخت کرنےکا منصوبہ
کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا کہ کچھ چینی کمپنیوں نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے ضمن میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے اور حکومت یہ مراحل نومبر سے پہلے مکمل کر لے گی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار انڈسٹریل الیکٹریکل و الیکٹرانک ایگزی بیشن… Continue 23reading اسٹیل ملز کو نومبر تک فروخت کرنےکا منصوبہ