اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

گوادرکا توڑ،بھارت نے جاپان کی مدد سے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 15  مئی‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) گوادر کا توڑ،بھارت نے جاپان کی مدد سے بڑا قدم اُٹھالیا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جاپان بھارت کے اشتراک سے ایران کے شہر چابہار کے بندرگاہ کی تعمیر کرے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاپان ایران کے چابہار بندر گاہ کی تعمیر میں بھارت کو شامل کرنے پر غور کر رہا ہے اور اس سلسلے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں ماہ کے آخر میں ایران کا دورہ کریں گے۔دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان چابہار پورٹ کی تعمیر کے لیے ایک تجارتی معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…