2015عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں30 سے 35فیصد تک کی کمی ریکارڈکی گئی
نیویارک (نیوزڈیسک) گزشتہ سال 2015ءکے دوران عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں30 سے 35فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015ءمجموعی طور پر تیل کی عالمی مارکیٹ کےلئے اچھا ثابت نہیں ہوا ۔ اس سال کے دوران یورپین بینچ مارک نارتھ سی برینٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں… Continue 23reading 2015عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں30 سے 35فیصد تک کی کمی ریکارڈکی گئی