منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

کمپنیوں کا کھاد کی بوریوں پر سبسڈائز قیمتیں لکھنے سے انکار

datetime 5  اگست‬‮  2015

کمپنیوں کا کھاد کی بوریوں پر سبسڈائز قیمتیں لکھنے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کھاد کمپنیوں نے فرٹیلائزر بوریوں پر سبسڈائز قیمتیں لکھنے سے انکار کر تے ہوئے کسانوں کو کھاد کی مد میں ریلیف دینے کے لیے جی ایس ٹی میں کمی کی تجویز پیش کر دی۔وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی اور وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر… Continue 23reading کمپنیوں کا کھاد کی بوریوں پر سبسڈائز قیمتیں لکھنے سے انکار

کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ایک اور ریکارڈ قائم

datetime 5  اگست‬‮  2015

کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ایک اور ریکارڈ قائم

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح ایک اور ریکارڈ بن گیا ، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ چھتیس ہزار دو سو پچاس پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ۔ بینکنگ اور پاور سیکٹر میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی ۔ کاروبار کے… Continue 23reading کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ایک اور ریکارڈ قائم

روئی کی عالمی کھپت 5 سال میں پہلی بار پیداوار سے بڑھنے کا امکان

datetime 5  اگست‬‮  2015

روئی کی عالمی کھپت 5 سال میں پہلی بار پیداوار سے بڑھنے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک) روئی کی کھپت گزشتہ 5 سال میں پہلی بار سال2015-16 کے دوران پیداوارکی نسبت زائد ہونے کا امکان ہے۔انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق سال 2015-16 کے دوران کپاس کی عالمی پیداوار9فیصد کمی سے 23.8 ملین ٹن اور کھپت 2 فیصد کے سال بہ سال اضافے سے24.9ملین ٹن رہنے کا امکان… Continue 23reading روئی کی عالمی کھپت 5 سال میں پہلی بار پیداوار سے بڑھنے کا امکان

عالمی جریدے “فوربز” کا پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

datetime 4  اگست‬‮  2015

عالمی جریدے “فوربز” کا پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی معیشت میں بہتری کا معروف عالمی جریدے “فوربز” نے بھی اعتراف کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر مضبوط معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جریدے نے امریکی پالیسی سازوں اور بزنس لیڈرز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کیساتھ سکیورٹی امور سے ہٹ کر تجارتی شراکت… Continue 23reading عالمی جریدے “فوربز” کا پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

ود ہولڈنگ ٹیکس کاتنازعہ، آج ہوشیار رہیں

datetime 4  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس کاتنازعہ، آج ہوشیار رہیں

لاہور(نیوزڈیسک)تاجروں کا دوسرا دھڑا بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج ( بدھ ) کو ملک گیر ہڑتال کرے گا ،آل پاکستان گڈ ز ٹرانسپورٹرز نے بھی آج کی ہڑتال میں شامل ہونے کی یقین دہانی کرا دی ، آل پاکستان انجمن تاجران کے سربراہ خالد پرویز نے کہا ہے کہ آج تاجر… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کاتنازعہ، آج ہوشیار رہیں

سوئی گیس صارفین سے اضافی ٹیکس کی وصولی حکومت کے گلے پڑ گئی

datetime 4  اگست‬‮  2015

سوئی گیس صارفین سے اضافی ٹیکس کی وصولی حکومت کے گلے پڑ گئی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایک ہفتے میں سوئی گیس کے گھریلو صارفین پر اضافی ٹیکس کے حوالے سے وفاقی حکومت کو تحریری جواب داخل کرانے کاحکم دیدیا۔ گزشتہ روز لاہورہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار شفقت محمود کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سوئی گیس کے گھریلو صارفین سے… Continue 23reading سوئی گیس صارفین سے اضافی ٹیکس کی وصولی حکومت کے گلے پڑ گئی

عالمی بینک کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے پیکج کی پیشکش

datetime 4  اگست‬‮  2015

عالمی بینک کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے پیکج کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معاشی صورتحال میں مسلسل بہتری کے پیش نظر علامی بینک نے پاکستان کو چار سال کیلئے دو ارب ڈالر کے پیکج کی پیشکش کردی ۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں پبلک اورپرائیویٹ سیکٹر میں اعتماد بحال ہونے کے باعث معاشی صورتحال میں بہتری آئی ۔ جس کی وجہ سے عالمی بینک… Continue 23reading عالمی بینک کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے پیکج کی پیشکش

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2015

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی بچت نے مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بہبود اسکیم اور پنشن اسکیم پر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ہر مہینے920روپے منافع ملے گاجبکہ ریگولر انکم سر ٹیفکیٹ اسکیم کے تحت ایک لاکھ روپے کی… Continue 23reading قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

پاکستان ریلوے عالمی کمپنیز سے 20 ڈیزل الیکٹرک انجنز خریدے گا

datetime 4  اگست‬‮  2015

پاکستان ریلوے عالمی کمپنیز سے 20 ڈیزل الیکٹرک انجنز خریدے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) ساہیوال اور جامشورو کے پاور پلانٹ کو کوئلے کی فراہمی کیلئے پاکستان ریلوے بین الاقوامی کمپنیز سے بیس ڈیزل الیکٹرک انجنز خرید ے گا۔ پاکستان ریلوے کے مطابق دو سے ڈھائی ہزار بارس پاور کے حامل بیس ڈیزل الیکٹرک انجنز جلد خرید ے جائیں گے ۔ جن کو ساہیوال اور جامشور و پاور… Continue 23reading پاکستان ریلوے عالمی کمپنیز سے 20 ڈیزل الیکٹرک انجنز خریدے گا