لندن (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے معاہدے 1242.36 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ قبل ازیں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قیمتیں 1270.10 ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔ سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.3 فیصد کی کمی آئی اور مستقبل کے معاہدے 1244.80 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا



















































