اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

تیل کے بیوپاری مشکل میں، اربوں ڈالر کا ریکارڈ خسارہ

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے تیل پیدا کرنے والے ممالک کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے اور اکثر ممالک کے بجٹ خسارے میں رہے ہیں آئی ایم ایف کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا کہ 2015 میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے تیل پیدا کرنے والے ممالک کو پہنچنے والے نقصانات اندازوں سے کہیں زیادہ ہیں اور صرف گزشتہ سال خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کو 390 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے بتایا گیا کہ رواں سال تیل پیدا کرنے والے ممالک کے خسارے میں مزید اضافہ ہوگا اور یہ نقصانات بڑھ کر 500 ارب ڈالر تک پہنچنے کے امکانات ہیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک ہے ¾ تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث سعودی عرب کا بجٹ خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور اس کا رواں سال کا بجٹ 98 ارب ڈالر کے خسارے میں رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…