لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے ترجمان کے مطابق 4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ 3 ستمبر کو اٹلی میں منعقد ہوگا جو چھ ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں مرد و خواتین اور بچوں کے جوتوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔اٹلی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمند آج 2مئی تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔
اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































