بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

پٹرول اور ڈیزل استعمال کرنیوالے لُٹ گئے

datetime 1  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پٹرول اور ڈیزل استعمال کرنیوالے لُٹ گئے،حکومت لمبی تان کر سو گئی،کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدرمحمداشرف بنگوری نے ڈی جی رینجرزسے مطالبہ کیاہے کہ پیٹرول پمپ مالکان  مبینہ طورپرپیٹرول ڈالنے والے نوزلزمیں گڑبڑکرکے بڑے پیمانے پرعوام کے ساتھ فراڈکرکے لاکھوں روپے ماہانہ ناجائزکمانے کانوٹس لیاجائے عوام سے پوری رقم لینے کے باوجودکم پیٹرول ڈیزل ڈالاجارہاہے اشرف بنگوری نے کہاکہ حکومت اور متعلقہ اداروں کوباربارنوٹس کروانے کے باوجودابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی جسکی وجہ سے گھناؤنہ کاروبارپورے شہرکے پیٹرول پمپ مالکان کررہے ہیں ڈی جی رینجرزنوٹس لیکرایسے تمام پمپ مالکان کے خلاف کارروائی کرکے عوام کے پیسے بچائے جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…