اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے۔اوگرا ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات4روپے41پیسےمہنگی کرنےکی سفارش کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں3روپےفی لیٹراضافےکا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈڈیزل4روپے41پیسےمہنگاکرنےکی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کاتیل1روپیہ16پیسےمہنگاکرنے اور ہائی آکٹین کی قیمت میں2روپے25پیسےاضافےکی سفارش کی گئی ہے۔ سمری میںلائٹ ڈیزل1روپیہ34پیسےفی لیٹرمہنگاکرنےکی سفارش بھی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے لیےوزیراعظم کی منظوری کےبعدوزارت خزانہ کل اعلان کرےگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…