جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بینکوں کے ڈیپازٹ بیس 13 فیصد اضافے سے 9141 سے تجاوز کر گئے، سٹیٹ بینک

datetime 9  جولائی  2015

بینکوں کے ڈیپازٹ بیس 13 فیصد اضافے سے 9141 سے تجاوز کر گئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے دوران بینکوں کے ڈیپازٹ بیس 13فیصد اضافے سے 9ہزار 141ارب سے تجاوز کر گئے ہیں ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2015ءمیں بینکوں کی سرمایہ کاری 33فیصد اضافے سے 5800 ارب سے تجاوز کر گئی۔ مالی سال کے دوران بینکوں کے… Continue 23reading بینکوں کے ڈیپازٹ بیس 13 فیصد اضافے سے 9141 سے تجاوز کر گئے، سٹیٹ بینک

ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 9  جولائی  2015

ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

سنگاپور (نیوز ڈیسک) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میںاضافہ دکھائی دیا تاہم یونان بحران کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ عارضی ثابت ہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکہ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 52.17 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ… Continue 23reading ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

datetime 9  جولائی  2015

ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی دکھائی دی اورکاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 3.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کا اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 805.63 پوائنٹس کے اضافے سے 24322.23پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ مجموعی تجارتی حجم 108.51 ارب… Continue 23reading ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

بینکوں کی جانب سے قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ کا رجحان

datetime 9  جولائی  2015

بینکوں کی جانب سے قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ کا رجحان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملکی بینکوں نے مالی سال پندرہ میں قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ دی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال پندرہ میں بینکوں کی سرمایہ کاری تنتیس فیصد اضافے سے پانچ ہزار آٹھ سو ارب سے تجاوز کر گئی۔… Continue 23reading بینکوں کی جانب سے قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ کا رجحان

بینکنگ ٹرانزیکشنز ٹیکس ختم کرنے کیلئے آرڈیننس کی ضرورت پڑے گی,اسحاق ڈار

datetime 9  جولائی  2015

بینکنگ ٹرانزیکشنز ٹیکس ختم کرنے کیلئے آرڈیننس کی ضرورت پڑے گی,اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پچاس ہزار سے اوپر کی تمام بنکنگ ٹرانزیکشنز پر 0.6 فیصد ٹیکس کٹوتی کے معاملے پر وزارت خزانہ میں حکومت اور تاجر نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مذاکرات کے بعد کہا کہ یہ ٹیکس ایکٹ آف پارلیمنٹ بن چکا ہے اس کو واپس لینا آسان نہیں۔ مذاکرات میں… Continue 23reading بینکنگ ٹرانزیکشنز ٹیکس ختم کرنے کیلئے آرڈیننس کی ضرورت پڑے گی,اسحاق ڈار

حکومت یومیہ 2 لاکھ 72 ہزار ڈالر اینگرو کمپنی کو ہرجانہ دیتی ہے،تہلکہ خیز انکشاف،جانیئے کیوں؟

datetime 8  جولائی  2015

حکومت یومیہ 2 لاکھ 72 ہزار ڈالر اینگرو کمپنی کو ہرجانہ دیتی ہے،تہلکہ خیز انکشاف،جانیئے کیوں؟

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت یومیہ 2 لاکھ 72 ہزار ڈالر اینگرو کمپنی کو ہرجانہ دیتی ہے،تہلکہ خیز انکشاف،وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اینگرو ٹرمینل کمپنی 1.49 ڈالر سی ایم ایم بی ٹی یو ایل این جی ہینڈلنگ سی کے طور پر چارج کر رہی ہے اور آئندہ برس سے 14… Continue 23reading حکومت یومیہ 2 لاکھ 72 ہزار ڈالر اینگرو کمپنی کو ہرجانہ دیتی ہے،تہلکہ خیز انکشاف،جانیئے کیوں؟

پیسکو کاایک اورکارنامہ، بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں روپے کابل بجھوادیا

datetime 8  جولائی  2015

پیسکو کاایک اورکارنامہ، بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں روپے کابل بجھوادیا

پشاور(نیوزڈیسک)پسیکو کاایک اورکارنامہ،مسلسل بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں بھجوانے کاسلسلہ جاری۔چھ ماہ سے بند بجلی میٹر پر مسلسل ہزارو ں کا بل وصول کرنے والے شہری نے پیسکو کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔ گزشتہ روز پریس کلب میں صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے بیرون یکہ توت محلہ فدا آباد… Continue 23reading پیسکو کاایک اورکارنامہ، بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں روپے کابل بجھوادیا

لاہور سٹاک ایکسچینج میںمندی کا رجحان رہا

datetime 8  جولائی  2015

لاہور سٹاک ایکسچینج میںمندی کا رجحان رہا

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سٹاک ایکسچینج میںبدھ کے روزمندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس90.14پوائنٹس کی کمی اضافہ کے ساتھ6172.09 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 114کمپنیوںکے حصص میں کاروبارہوا۔13کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،19کمپنیوں کے حصص میںکمی جبکہ82کمپنیوں کے حصص میںاستحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل19 لاکھ17 ہزار540حصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے… Continue 23reading لاہور سٹاک ایکسچینج میںمندی کا رجحان رہا

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

datetime 8  جولائی  2015

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سنگا پور (نیوز ڈیسک)ایشین آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ یونان کے یورو زون میں مستقبل کے بارے میں پائے جانے والے خدشات ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکہ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 14 سینٹ کی کمی… Continue 23reading ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان