پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں لودشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ، سمری تیار

datetime 15  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر محکمہ واپڈا اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حوالے سے حکمت عملی جلد از جلد تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واپڈا ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ ممکنہ حکمت عملی کے مطابق شہری علاقوں میں سحری و افطار سمیت تمام نمازوں جبکہ دیہی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔علاوہ ازیں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بھی واجبات کے حوالے سے اپنی رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…