اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

datetime 6  جون‬‮  2016 |

سنگاپور(این این آئی ) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال ہے تاہم خام تیل کی پیداوار میں اضافے کے باعث نرخوں میں اضافہ عارضی ثابت ہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 45 سینٹ یا 0.93 فیصد کے اضافے سے 49.07 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے معاہدے 35 سینٹ یا 0.71 فیصد کی بہتری سے 49.99 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران روزگار کے 38 ہزار نئے مواقع پیدا ہوئے جوکہ توقعات سے کم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا میں روزگار بارے رپورٹ کے اجراء کے بعد ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی جوکہ خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا باعث بنی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…