بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

خوبانی کے پھل کی مناسب دیکھ بھال ضروری ہے ،محکمہ زراعت پنجاب

datetime 6  جون‬‮  2016 |

راولپنڈی (این این آئی) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ خوبانی کے پھل کی مناسب دیکھ بھال اور برداشت سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ خوبانی کے پھل کو سب سے زیادہ نقصان پھل کی مکھی سے ہوتا ہے۔ اس کے تدارک کیلئے زہروں کا استعمال محکمہ زراعت (توسیع) کے فیلڈ عملہ کے مشورہ سے کریں۔خوبانی کے پھل کی برداشت کا فیصلہ پھل کا رنگ سبز سے پیلا ہونے پر کریں۔ ترجمان کے مطابق خوبانی ایک نازک پھل ہے اور بعد از برداشت زیادہ دیر تک نہیں رکھا جا سکتا۔ خراشوں سے بچانے کیلئے برداشت کے بعد پھل کو کریٹ یا گتے کے ڈبوں میں پیک کریں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…