حکومت رواں مالی سال تین بڑے اداروں کی نجکاری مکمل کرلے گی،تفصیلات جاری
کراچی(این این آئی)حکومت رواں مالی سال تین بڑے اداروں کی نجکاری مکمل کرلے گی، وزیر نجکاری کے مطابق رواں سال نجکاری کیلئے بہت اہم سال ہوگا۔نجکاری کمیشن کے مطابق پاکستان اسٹیل کو نجی کمپنی کی تحویل میں دیا جائے گا جبکہ پی آئی اے کو دو کمپنیوں میں تقسیم کیا جائے گا جبکہ حکومت نے… Continue 23reading حکومت رواں مالی سال تین بڑے اداروں کی نجکاری مکمل کرلے گی،تفصیلات جاری











































