جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

غیرملکی سرمایہ کاروں کی پسند،خطے کے ممالک میں دس بڑے شہروں کے نام جاری،پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ،یہ گوادر نہیں بلکہ کون سا شہر ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی ) ایشیا ء بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں دس بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسیلنس کی رپورٹ کے مطابق خطے کے دس بڑے شہروں میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے کراچی کا ساتواں نمبر ہے

جبکہ جاپانی شہر یوکوہاما، آسٹریلوی شہر نیوکاسل اور جاپان کے شہر اوساکا کو بالترتیب آٹھواں، نواں اور دسواں شہر قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خطے میں کم قیمتوں کے حوالے سے پانچ بڑے شہروں میں بھی کراچی کا نمایاں مقام ہے اور خطے کے دیگر پانچ بڑے شہروں کی نسبت سے کراچی کا چوتھا نمبر ہے جہاں پر صارفین کو کم قیمت پر اشیائے ضروریہ دستیاب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…