جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

موٹر سائیکل چلانے کے شوقین افرادکا انتظار ختم،دنیا کی مشہور کمپنی کے 2نئے ماڈل پاکستان میں لانچ ہونے کیلئے تیار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر سائیکل چلانے کے شوقین افرادکا انتظار ختم،دنیا کی مشہور کمپنی کے 2نئے ماڈل پاکستان میں لانچ ہونے کیلئے تیار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی مشہور موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ’’کیوے‘‘کی جانب سے بہت جلد پاکستان میں اپنے دو نئے ماڈلز لانچ کئے جانے کا امکان ہے ۔

نئے آنے والے ماڈلز کے نام کیوے سپر لائٹ 150 اور کیوے سپر لائٹ250 ہیں۔کمپنی کی پاکستان میں چلنے والی ویب سائٹ پر نئے آنے والے ماڈلز کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں امید ہے بہت جلد خوبصورت ماڈل والی یہ بائیکس پاکستان کی سڑکوں پر نظر آئیں گی۔ واضح رہے کہ کمپنی کے آفیشلز کی جانب سے فی الحال اس کا  باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…