پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرینکفرٹ، جرمنی میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش ’’ایمبی اینٹی‘‘ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 12 اکتوبر 2017ء تک درخواستیں طلب کرلیں۔ ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش میں کٹلری، کراکری، کچن ویئر،

ہاؤس ویئر اور گفٹ آئٹمز تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی عالمی خریداروں کے سامنے نمائش کر سکیں گے جبکہ اس سے انہیں کاروباری معاملات طے کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ پانچ روزہ نمائش 9 تا 13 فروری 2018ء کو فرینکفرٹ میں منعقد ہوگی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…