زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی
ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں زمبابوے کا مقابلہ گرین شرٹ سے بھی ہونا ہے اور سری لنکا کے خلاف وارم میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کے… Continue 23reading زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی