منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ہاکی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ برقرار

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے جنوبی کوریا میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو چار صفر سے شکست دے دی۔اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کوریا کے دورے پر ہے جہاں وہ چار ہاکی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔پہلے میچ میں جنوبی کوریا نے اپنی مکمل برتری ثابت کرتے ہوئے پاکستان کو کسی بھی موقع پر کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم نہ کیا۔جنوبی کوریا نے میچ کے چاروں کوارٹرز میں ایک ایک گول کیا جبکہ پاکستانی ٹیم ملنے والے چند مواقعوں سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہی اور کوئی بھی گول اسکور نہ کرسکی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 20 مئی کو کھیلا جائیگا



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…