پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام

datetime 14  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہنگری کے وزیراعظم پیٹر میگیار نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے

آموں کے تحفے پر منفرد انداز میں اظہارِ تشکر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر دلچسپ پیغام شیئر کیا۔پیٹر میگیار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آموں کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہر تحفہ ایک جیسا نہیں ہوتا، اور ایک مصروف دن کے اختتام پر انہیں پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے بھیجے گئے 90 آم خوشگوار حیرت کے طور پر موصول ہوئے۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں مزید کہا کہ صرف ایک گھنٹے میں ان میں سے بیشتر آم ختم ہو گئے اور چند ہی باقی رہ گئے۔ آخر میں انہوں نے اس خوبصورت تحفے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔ہنگری کے وزیراعظم کی یہ پوسسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی، جہاں صارفین نے ان کے دوستانہ اور خوش مزاج انداز کو پسند کرتے ہوئے مختلف تبصرے کیے۔ متعدد افراد نے اسے پاکستان اور ہنگری کے درمیان خوشگوار سفارتی تعلقات کی ایک دلچسپ مثال بھی قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…