چار سو و کٹیں پو ری کرنی کے لیے آفریدی نے عمر اکمل سے مدد کی در خواست کی
نیپئر (نیوز ڈیسک ) شاہدآفریدی عمر اکمل کی منت سماجت پر اتر آئے ، کہتے ہیں کہ عمر اکمل سے ان کی ون ڈے میں 400 وکٹیں پوری کرنے میں مدد کی درخواست کی ہے۔ ایک دو نہیں اس ورلڈ کپ میں ہر بار ہی ایسا ہوا۔ عالمی کپ کے ہر میچ میں عمر اکمل… Continue 23reading چار سو و کٹیں پو ری کرنی کے لیے آفریدی نے عمر اکمل سے مدد کی در خواست کی