ابھی فیملی شروع کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں: ثانیہ مرزا
حیدر آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ ابھی فیملی شروع کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ثانیہ مرزا نے اپنے کیریئر اور خاوند شعیب ملک کے ساتھ تعلقات پر بات کی۔ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی تعریف کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading ابھی فیملی شروع کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں: ثانیہ مرزا