پیر‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2024 

بارش سے متاثرہ میچوں کیلئے نیا قانون متعارف

datetime 2  مارچ‬‮  2015

بارش سے متاثرہ میچوں کیلئے نیا قانون متعارف

سڈنی(نیوز ڈیسک)ورلڈکپ 2015 کے دوران ڈک ورتھ لوئس میتھڈ نئے انداز میں سامنے آگیا اور اس میں نئے قانون کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے اسٹیون اسٹیرن کا نام بھی حصہ بن گیا ہے۔نئے قاعدے سے بارش سے متاثرہ ایسے مقابلوں کا فیصلہ کرنے میں مدد ملے گی جس میں 300 سے زیادہ رنز اسکور ہوئے… Continue 23reading بارش سے متاثرہ میچوں کیلئے نیا قانون متعارف

سرفراز کو کھلانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سرفراز کو کھلانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق کھلاڑیوں نے زمبابوے کیخلاف پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ فتح میں وہاب ریاض اور محمدعرفان کے علاوہ کسی کھلاڑی کا کوئی کردار نہیں تھا اور ساتھ ساتھ آئندہ میچ میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو کھلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔سابق عظیم بلے باز جاویدمیانداد کا… Continue 23reading سرفراز کو کھلانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

پاکستانی کرکٹر اور ان کی تنخوائیں

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پاکستانی کرکٹر اور ان کی تنخوائیں

کرکٹر دنیا بھر کے کھیلوں میں ایک مشہور ترین کھیل کے طور پر جانا جاتا ہے‘ اس کے نتیجے میں کرکٹرز کے پاس روپے کی بھی ریل پیل ہوتی ہے‘ کرکٹ کھیلنا ‘اچھا سکور کرنا ‘ خطابات حاصل کرنا لیکن یہ کھیل بھی پیسے کے لحاظ سے زیادہ منافع بخش نہیں رہا‘ جبکہ پاکستانی کرکٹرز… Continue 23reading پاکستانی کرکٹر اور ان کی تنخوائیں

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود سعید اجمل کی بادشاہت برقرار

datetime 2  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود سعید اجمل کی بادشاہت برقرار

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق 10 بہترین بیٹسمینوں کی فہرست میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں جب کہ سعید اجمل کرکٹ کے میدانوں سے دوری کے باوجود بہترین بولرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔دس بہترین… Continue 23reading ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود سعید اجمل کی بادشاہت برقرار

معین ،چیئر مین شہریار خان سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

معین ،چیئر مین شہریار خان سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین شہریار خان سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی ہوگئی ہے۔پی سی بی ترجمان کے مطابق معین خان کی چیئر مین شہریار خان کے ساتھ ہونے والی ملاقات معین خان کی نجی مصروفیات کی بنا… Continue 23reading معین ،چیئر مین شہریار خان سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی

مصباح الحق جنوبی افریقہ کیلئے بڑا خطرہ ہو سکتے ہیں، گریم سمتھ

datetime 2  مارچ‬‮  2015

مصباح الحق جنوبی افریقہ کیلئے بڑا خطرہ ہو سکتے ہیں، گریم سمتھ

کیپ ٹا ﺅ ن(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے پاکستان ٹیم کو کامیابی دلانے کا سہرا مصباح الحق کے سر باندھ دیا ۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق صرف گرین شرٹس کیلئے پرفارم کررہے ہیں۔ جنوبی افریقی کرکٹر گریم اسمتھ نے مصباح الحق کو پروٹیز… Continue 23reading مصباح الحق جنوبی افریقہ کیلئے بڑا خطرہ ہو سکتے ہیں، گریم سمتھ

پی سی بی گورننگ بورڈ کا 5 مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پی سی بی گورننگ بورڈ کا 5 مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ کا پانچ مارچ کو ہونیوالا اجلاس ملتوی ہو گیا،میڈیا رائٹس معاملات فائنل نہ ہونے کی وجہ سے بورڈ اجلاس ملتوی ہوا، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق میڈیا رائٹس معاملات فائنل نہ ہونے کی وجہ سے گورننگ… Continue 23reading پی سی بی گورننگ بورڈ کا 5 مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی

سلیکشن کمیٹی نےچیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سلیکشن کمیٹی نےچیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹور سلیکشن کمیٹی نے سرفراز احمد کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ناصر جمشید کو ڈراپ کردینا چاہیے، نوجوان وکٹ کیپر کو شامل کرنے سے اوپنرکا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا، زمبابوے کیخلاف 5 بولرز کھلانے کا فیصلہ بہتر ثابت ہوا، ٹیم… Continue 23reading سلیکشن کمیٹی نےچیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد

پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا، راشد لطیف

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا، راشد لطیف

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں زمبابوے کے خلاف کامیابی امید افزا ہے، ہار جاتے تو بہت بد نامی ہوتی، اگلے میچزمیں جیت کا تسلسل برقرار رکھ کر کوارٹر فائنل میں رسائی کو ممکن بنانا ہوگا، یہ کامیابی بولرز محمد عرفان اور وہاب ریاض کے مرہون منت… Continue 23reading پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا، راشد لطیف