جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی سی بی کی وسیم اکرم کی مدد لینے میں عدم دلچسپی

datetime 26  فروری‬‮  2015

پی سی بی کی وسیم اکرم کی مدد لینے میں عدم دلچسپی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ورلڈکپ کے لیے سابق کپتان وسیم اکرم کی مدد لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔پی سی بی کے معتبر ذرائع نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بورڈ وسیم اکرم سے رابطہ کرنے سے گریز کر رہا ہے حالانکہ سابق فاسٹ باو¿لر نے پاکستان ٹیم کی مدد کرنے کی… Continue 23reading پی سی بی کی وسیم اکرم کی مدد لینے میں عدم دلچسپی

راجر فیڈرر اور جوکووچ دبئی اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

datetime 26  فروری‬‮  2015

راجر فیڈرر اور جوکووچ دبئی اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دبئی (نیوز ڈیسک ) عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اور روجر فیڈرر دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دوسری جانب میکسیکو اوپن ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن گریگور دمیتروو کو اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ دبئی میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ کا سامنا ، قازق حریف اینڈرے گلوبیو… Continue 23reading راجر فیڈرر اور جوکووچ دبئی اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

امریکن آئس ہاکی لیگ ، پیٹس برگ پینگوئنز نے کیپیٹلز کو شکست دے دی

datetime 26  فروری‬‮  2015

امریکن آئس ہاکی لیگ ، پیٹس برگ پینگوئنز نے کیپیٹلز کو شکست دے دی

واشنگٹن (دنیا نیوز ) امریکن آئس ہاکی لیگ کے میچ میں پیٹس برگ پینگوئن کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کر لی۔ واشنگٹن ڈی سی میں کھیلے گئے آئس ہاکی لیگ کے میچ میں میزبان کیپیٹلز اور پیٹس برگ پینگوئنز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں ، میچ کے تیسرے پیریڈ میں پین گوئنز… Continue 23reading امریکن آئس ہاکی لیگ ، پیٹس برگ پینگوئنز نے کیپیٹلز کو شکست دے دی

سعید اجمل نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

datetime 25  فروری‬‮  2015

سعید اجمل نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) سعید اجمل ایک نجی ٹی وی چینل کے مباحثے میں شریک تھے جہاں پاکستان کا سابق مایہ نازلیگ سپنر عبدالقادر نے سعید اجمل کو ورلڈ کپ ٹیم کو جوائن کرنے کی درخواست کی۔ سابق کپتان عبدالقادر نے کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستانی ٹیم کو سعید اجمل کی اشد ضرورت ہے۔… Continue 23reading سعید اجمل نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

کامیابی کے لئے قومی ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنا پڑے گی

datetime 25  فروری‬‮  2015

کامیابی کے لئے قومی ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنا پڑے گی

قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم دفاعی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترتی ہے جس سے میچ نہیں جیتے جاسکتے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دفاعی حکمت عملی سے پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں نہیں… Continue 23reading کامیابی کے لئے قومی ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنا پڑے گی

جاوید ہاشمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز بتا دیا

datetime 25  فروری‬‮  2015

جاوید ہاشمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز بتا دیا

ملتان سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم عمران خان کے حوالے کردی جائے تووہ اسے سیدھا کردیں گے، علیحدہ صوبہ بننا ضروری ہے ۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوںنے کہاکہ وہ نجم سیٹھی کو اچھی طرح جانتے ہیں ، انہیں کرکٹ میں نہیں آنا چاہیے… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز بتا دیا

کسینو سکینڈل،بھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے معین خان کو پھنسادیا

datetime 25  فروری‬‮  2015

کسینو سکینڈل،بھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے معین خان کو پھنسادیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین معین خان کوبھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے پھنسایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جواء خانے میں پاکستانی چیف سلیکٹر کے پاس 15ہزارڈالرزکے لگ بھگ کرنسی موجود تھی جبکہ بھارت کی متنازعہ اورغیرقانونی لیگ آئی سی ایل کے ایک بھارتی آفیشل بھی ا±ن کے ہمراہ موجود تھے۔معین خان… Continue 23reading کسینو سکینڈل،بھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے معین خان کو پھنسادیا

ورلڈ کپ 2015ءآئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 25  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015ءآئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 2015ء آئر لینڈ نے یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی جس میں یو اے ای نے آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں آئرلینڈ نے مقررہ ہدف 8وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015ءآئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی

چیف سلیکٹرمعین خان نے کیسینو جانے پرقوم سے معافی مانگ لی

datetime 25  فروری‬‮  2015

چیف سلیکٹرمعین خان نے کیسینو جانے پرقوم سے معافی مانگ لی

لاہور (نیوز ڈیسک)کیسینو جانے پر شرمندہ ہوں، قوم معاف کردے ،اتنے سنگین نتائج کی توقع نہیں تھی ،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر معین خان نے کیسینو جانے کے معاملے پر پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی ہے۔میڈیا ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ان کا کہنا تھا… Continue 23reading چیف سلیکٹرمعین خان نے کیسینو جانے پرقوم سے معافی مانگ لی