پیر‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2024 

جوئے روٹ نے سری لنکا کیخلاف میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے

datetime 1  مارچ‬‮  2015

جوئے روٹ نے سری لنکا کیخلاف میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے

ویلنگٹن (نیوزڈیسک ) ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف انگلش نوجوان بیٹسمین جو ئے روٹ کا “بلا” اتنا چلا کہ کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔ میچ میں اور بھی کئی ریکارڈز بنے۔ ویلنگٹن میں ہونیوالے پول اے کے میچ میں کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنسز سے ریکارڈ اپنے نام کیے۔ 24 سالہ جو روٹ… Continue 23reading جوئے روٹ نے سری لنکا کیخلاف میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے

معین، شہریار ملاقات کل ہو گی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

معین، شہریار ملاقات کل ہو گی

لاہور(نیوز ڈیسک) زیر عتاب چیف سلیکٹر معین خان پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات میں کرائسٹ چرچ کے ایک کسینو میں جانے پر اپنی پوزیشن واضح کریں گے۔ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ اہم میچ سے پہلے معین اپنی بیوی اور دوستوں کے ہمراہ کسینو میں دیکھے گے تھے، جہاں ایک… Continue 23reading معین، شہریار ملاقات کل ہو گی

زمبابوے کی آٹھویں وکٹ گر گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

زمبابوے کی آٹھویں وکٹ گر گئی

برسبین(نیوز ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں مدمقابل ہیں اور پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کوارٹر فائنل تک رسائی کے لیے یہ میچ دونوں ہی ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور خصوصاً پاکستانی ٹیم کو کوارٹر مرحلے تک پہنچنے کے لیے اس میچ میں… Continue 23reading زمبابوے کی آٹھویں وکٹ گر گئی

سابق فاسٹ بولر وقار یونس کی کوچنگ سے بھی کوئی فائدہ نہ ہو سکا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

سابق فاسٹ بولر وقار یونس کی کوچنگ سے بھی کوئی فائدہ نہ ہو سکا

برسبین(نیوز ڈیسک)پاکستانی پیس بولنگ اٹیک بے دانت کا شیر بن گیا، سابق عظیم فاسٹ بولر وقار یونس کی کوچنگ سے بھی کوئی فائدہ نہ ہو سکا۔2013 سے اب تک اسپیڈ اسٹارز کی بولنگ ایوریج35.9 ہے،اس سے آگے صرف زمبابوین پیسرز موجود ہیں جنھوں نے 43.2 کی اوسط سے وکٹیں لیں۔ اتوار کو برسبین میں مدمقابل… Continue 23reading سابق فاسٹ بولر وقار یونس کی کوچنگ سے بھی کوئی فائدہ نہ ہو سکا

آفریدی کے پاس سالگرہ یادگار بنانے کا سنہری موقع

datetime 28  فروری‬‮  2015

آفریدی کے پاس سالگرہ یادگار بنانے کا سنہری موقع

برسبین(نیوز ڈیسک)اسٹار پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کل اپنی 35ویں سالگرہ منائیں گے اور زمبابوے کے خلاف میچ اس موقع کو یادگار بنانے کا شاندار موقع ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اتوار کو پاکستانی ٹیم زمبابوے کے مدمقابل ہو گی اور یکم مارچ یعنی اتوار ہی کو آفریدی اپنی سالگرہ منائیں گے۔ صاحبزادہ… Continue 23reading آفریدی کے پاس سالگرہ یادگار بنانے کا سنہری موقع

قوم امیدرکھے ، کرکٹ ٹیم ضرورجیتے گی: نجم سیٹھی

datetime 28  فروری‬‮  2015

قوم امیدرکھے ، کرکٹ ٹیم ضرورجیتے گی: نجم سیٹھی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)  پاکستان اور زمبابوے کے میچ سے ایک دن قبل پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا بیان سامنے آگیاہے ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ قوم امید رکھے ، قومی کرکٹ ٹیم ضرورجیتے گی ۔اُن کاکہناتھاکہ 1992ءمیں بھی ٹیم اِسی طرح ہاری تھی لیکن پھر دنیا… Continue 23reading قوم امیدرکھے ، کرکٹ ٹیم ضرورجیتے گی: نجم سیٹھی

بہترین کھیل کر پاکستان سے جیتں گے،زمبابوے کپتان

datetime 28  فروری‬‮  2015

بہترین کھیل کر پاکستان سے جیتں گے،زمبابوے کپتان

برسبین۔۔۔زمبابوے کی ٹیم ورلڈ کپ میں پاکستان کی مایوسی میں اضافہ کرنے کے لیے تیار دکھائی دے رہی ہے۔دونوں ٹیمیں اتوار کے روز برسبین کے وولن گابا میں مدمقابل آنے والی ہیں۔پاکستانی ٹیم بھارت اور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی جیت حاصل کر کے کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے بیچین… Continue 23reading بہترین کھیل کر پاکستان سے جیتں گے،زمبابوے کپتان

ٹیم کم بیک کر سکتی ہے‘ قوم سپورٹ کرے‘ مصباح الحق

datetime 28  فروری‬‮  2015

ٹیم کم بیک کر سکتی ہے‘ قوم سپورٹ کرے‘ مصباح الحق

برسبین(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں مسلسل 2 ناکامیوں سے مایوس قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہمیں کم بیک کرنے کے لئے سپورٹ کی ضرورت ہے اس لئے 1992 کی بات کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اس وقت ٹیم میں کتنے بولرز کھیلتے تھے۔برسبین میں پریس… Continue 23reading ٹیم کم بیک کر سکتی ہے‘ قوم سپورٹ کرے‘ مصباح الحق

‘واٹمور پاکستان کی کمزوریوں کو اجاگر کرسکتے ہیں’

datetime 28  فروری‬‮  2015

‘واٹمور پاکستان کی کمزوریوں کو اجاگر کرسکتے ہیں’

کراچی : سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کمزوریوں اور مضبوطی سے آگاہ ہونے کے باعث زمبابوے اپنے کوچ ڈیو واٹمور کی معلومات سے اتوار کو برسبین میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے اہم مقابلے میں بہت فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران راشد لطیف نے کہا ”… Continue 23reading ‘واٹمور پاکستان کی کمزوریوں کو اجاگر کرسکتے ہیں’