جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم جولائی میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹی 20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 5 جولائی جبکہ دوسرا 7 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 10 جولائی، دوسرا 12 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 15 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 جولائی تک چٹاگانگ جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 جولائی سے 3 اگست تک میرپور، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم جولائی میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
سوناسستا ہو گیا
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اچھرہ،ٹیوشن سینٹر میں 12سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
بارشوں کے حوالےسےمحکمہ موسمیات نے الرٹ کردیا



















































