بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سوناسستا ہو گیا

datetime 10  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کے نرخ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1,400 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 436 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1,200 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کا نیا نرخ 3 لاکھ 70 ہزار 744 روپے مقرر کیا گیا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی 11 روپے مہنگی ہو کر 6 ہزار 432 روپے تک پہنچ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 14 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 100 ڈالر پر ٹریڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…