اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کی پہلے ہی میچ میں دھماکے دارانٹری

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے 2010 کے بعد اپنے پہلے پروفیشنل میچ میں پہلے ہی اوور میں وکٹ لے لی۔ محمد عامر فیصل آباد میں شروع ہونے والے سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شرکت کر رہے ہیں اور راولپنڈی ریمز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایبٹ آباد فالکنز کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی ور اپنے پہلے ہی اوور میں سجاد علی کو بولڈ کر دیا۔ محمد عامر پرآئی سی سی نے 2010 کے سپاٹ فکسنگ کیس کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی جو ستمبر میں ختم ہو رہی ہے، انہیں غلطی تسلیم کرنے پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے اور یہ ان کا پہلا میچ ہے جو پی سی بی کے زیر اہتمام کھیلا جا رہا ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…