پیر‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2024 

سابق فاسٹ بولرشعیب اختر مصباح کے گن گانے لگے

datetime 3  مارچ‬‮  2015

سابق فاسٹ بولرشعیب اختر مصباح کے گن گانے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر زمبابوے کیخلاف ورلڈکپ میں پہلی کامیابی کے بعد مصباح الحق کے گن گانے لگے ہیں۔گزشتہ دنوں مصباح الحق پر شدیدتنقید کرنے والے شعیب اختر نے یوٹرن لیتے ہوئے کہاہے کہ مصباح نے زمبابوے کیخلاف عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ جس کی بدولت پاکستان حریف ٹیم… Continue 23reading سابق فاسٹ بولرشعیب اختر مصباح کے گن گانے لگے

ڈیویلئر ز اور کر س گیل جیسے بیٹسمین ٹیم میں نہیں، مصباح

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ڈیویلئر ز اور کر س گیل جیسے بیٹسمین ٹیم میں نہیں، مصباح

نیپیئر(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں کرس گیل اور اے بی ڈیویلیئرز جیسے تنہا میچ جتوانے والے بیٹسمین نہیں لیکن کھلاڑی باصلاحیت ضرور ہیں جو اجتماعی کوشش سے میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں۔نیپئیر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا… Continue 23reading ڈیویلئر ز اور کر س گیل جیسے بیٹسمین ٹیم میں نہیں، مصباح

سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران

datetime 3  مارچ‬‮  2015

سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کو 6 سال مکمل ہوگئے لیکن اب تک پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال نہیں ہوسکی۔تفصیلا ت کے مطابق 3 مارچ 2009 کی صبح 8 بج کر 40 منٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے لئے… Continue 23reading سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران

ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کے آئرلینڈ کیخلاف 411 رنز،ہاشم عاملہ،ڈوپلیسی کی سنچریاں

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کے آئرلینڈ کیخلاف 411 رنز،ہاشم عاملہ،ڈوپلیسی کی سنچریاں

کینبرا(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ میں 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے اپ سیٹ ماسٹرآئرلینڈ کو فتح کے لیے 412 رنز کا ہدف دے دیا، ہاشم عاملہ اور ڈوپلیسی نے شاندار سنچریاںآ سکور کیں. آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں جاری پول بی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پروٹیز… Continue 23reading ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کے آئرلینڈ کیخلاف 411 رنز،ہاشم عاملہ،ڈوپلیسی کی سنچریاں

ورلڈ کپ میں بھارت کو من پسند وکٹیں فراہم کی گئی ، سرفراز نواز

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ میں بھارت کو من پسند وکٹیں فراہم کی گئی ، سرفراز نواز

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو من پسند وکٹیں فراہم کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کئی ماہ سے آسٹریلیا میں موجود اور ورلڈ کپ سے قبل اس نے ایک میچ بھی نہیں جیتا تھا مگر پھر اچانک میگا ایونٹ میں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں بھارت کو من پسند وکٹیں فراہم کی گئی ، سرفراز نواز

سرفراز کی اگلے میچ میں شرکت یقینی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

سرفراز کی اگلے میچ میں شرکت یقینی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم کی حالیہ نازک صورتحال، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی زبوں حالی کے سبب متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی فائنل الیون میں شمولیت یقینی ہو گئی ہے۔ورلڈ کپ میں ہندوستان، ویسٹ انڈیز اور پھر زمبابوے کے خلاف بھی سرفراز احمد کو وکٹ کیپنگ کا… Continue 23reading سرفراز کی اگلے میچ میں شرکت یقینی

انجرڈ کھلاڑی، جنیدخان اور محمد حفیظ نے بحالی کی جانب سفر شروع

datetime 3  مارچ‬‮  2015

انجرڈ کھلاڑی، جنیدخان اور محمد حفیظ نے بحالی کی جانب سفر شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے انجرڈ کھلاڑیوں جنیدخان اور محمد حفیظ نے بحالی کی جانب سفر شروع کردیا ہے۔پیسر ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ بنانے کے بعد پریکٹس سیشن کے دوران پھسلنے پر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے جبکہ آل راو¿نڈر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پنڈلی زخمی ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading انجرڈ کھلاڑی، جنیدخان اور محمد حفیظ نے بحالی کی جانب سفر شروع

کرکٹ نہیں مگر بیس بال تو جیت ہی لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2015

کرکٹ نہیں مگر بیس بال تو جیت ہی لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیس بال ٹورنامنٹ میں میزبان پاکستان سمیت پانچ ٹیموں نے حصہ لیا، جس میں بھارت کے علاوہ افغانستان ، عراق اور ایران کی ٹیمیں شریک تھیں۔ لیگ پوائنٹس پر مشتمل بیس بال ٹورنامنٹ کا آخری میچ، پاکستانی ٹیم کا مقابلہ بھارت سے ہوا ۔ قومی بیس بال ٹیم نے شاندار اور جارحانہ… Continue 23reading کرکٹ نہیں مگر بیس بال تو جیت ہی لیا

قومی کرکٹ ٹیم گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ٹیم بن گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ٹیم بن گئی

کیلیفورنیا: کرکٹ ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچز میں بدترین شکست کے باوجود میگاایونٹ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم سب سے زیادہ آن لائن سرچ کی جانے والی ٹیم بن گئی۔ گوگل رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی کرکٹ ٹیموں میں پاکستان سرفہرست جب کہ  بھارت دوسرے نمبر پر پے  جس… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ٹیم بن گئی