زمبابوے کے خلاف ٹی20 ٹیم کا اعلان,آزمائے ہوئے شعیب اور سمیع کی واپسی مگر اجمل ڈراپ
لاہور)نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف 2 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت جب کہ سرفراز احمد نائب کپتان ہوں گے۔ ٹیم میں شعیب ملک اور عمر اکمل کو بھی شامل کیا گیا ہے جب… Continue 23reading زمبابوے کے خلاف ٹی20 ٹیم کا اعلان,آزمائے ہوئے شعیب اور سمیع کی واپسی مگر اجمل ڈراپ











































