پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے ، قومی شاہین کل مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہوگیا ، اب ہے ون ڈے کپتان اظہر علی کی باری ، گرین شرٹس اور مہمان ٹیم زمبابوے ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ان ایکشن ہوں گے۔ قومی کپتان اظہر علی ہوم گراﺅنڈ میں ایک روزہ میچ کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ اظہر علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے حریف ٹیم کو قابو کرنے کے لیے بہترین حکمت عملی تیار کر لی ہے تو دوسری جانب زمبابوین کپتان نے کہا کہ ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ، سیریز جیت کر وطن واپس لوٹیں گے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…