شعیب اختر الزام تراشی سے پہلے گریبان میں جھانکیں: کامران اکمل
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل نے شعیب اختر کے بھارتی ٹی وی پروگرام میں انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق فاسٹ باﺅلر دوسروں پر الزام تراشی سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ شعیب اختر نے 2011ءکے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران… Continue 23reading شعیب اختر الزام تراشی سے پہلے گریبان میں جھانکیں: کامران اکمل