منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

زمبابوے ٹیم 19 مئی کو لاہور پہنچے گی , سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے

datetime 11  مئی‬‮  2015 |
Zimbabwean cricket players celebrate after winning against Bangladesh at the end of the second ODI of the Grameen Phone Cup match between Zimbabwe and Bangladesh on August 14, 2009 at Queens Sports Club in Bulawayo, Zimbabwe. AFP PHOTO / Desmond Kwande

لاہور (نیوز ڈیسک)زمبابوے ٹیم 19 مئی کو لاہور پہنچے گی اور 14 روزہ دورے کے دوران 2 ٹوئنٹی20 اور 3ایک روزہ میچوں کی سیریز میں حصہ لے گی، پہلا ٹوئنٹی 20 میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرے مختصر طرز کے میچ میں دونوں ٹیمیں 24 مئی کو ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی دوسری جانب سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…