پیر‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2024 

جاوید میاندادکا پی سی بی حکام کوفارغ کرنے کا مطالبہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

جاوید میاندادکا پی سی بی حکام کوفارغ کرنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پی سی بی کے تمام حکام کی چھٹی کردی جائے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید میانداد پی سی بی حکام اور چیف سلیکٹرمعین خان پربرس پڑے۔ کرکٹ کے بادشاہ نے وزیراعظم… Continue 23reading جاوید میاندادکا پی سی بی حکام کوفارغ کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ : یو اے ای کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف

datetime 25  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ : یو اے ای کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف

برسبین (نیوز ڈیسک ) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں یو اے ای نے 43آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف دیا ہے , شیمان انور کی شاندار سنچری کی بدولت یو اے ای نے مقررہ 50 اوورز میں278 رنز بنائے , شیمان انور نے 106 رنز کی اننگز کھیلی , امجد علی… Continue 23reading ورلڈ کپ : یو اے ای کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف

مصباح کے سچ بولنے کا معترف ہوں، صلو

datetime 25  فروری‬‮  2015

مصباح کے سچ بولنے کا معترف ہوں، صلو

کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی بیٹنگ، باو¿لنگ اور فیلڈنگ میں ناکامیوں کو سچے دل سے تسلیم کرنے پر سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے کپتان مصباح الحق کی تعریف کی ہے۔منگل کو ایک بیان میں صلو نے ٹیم کی غلطیوں کی ذمہ داری قبول کرنے پر مصباح کو سراہا۔’میرے خیال میں… Continue 23reading مصباح کے سچ بولنے کا معترف ہوں، صلو

چیف سلیکٹر معین خان کو دو سال کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کردی گئی

datetime 25  فروری‬‮  2015

چیف سلیکٹر معین خان کو دو سال کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر معین خان کو دو سال کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کردی ۔ذرائع کے مطابق ڈسپلن کی خلاف ورزی کے باوجود چیف سلیکٹرمعین خان نے کو دو سال کی تنخواہ ایڈوانس میں دے دی گئی۔بورڈ نے ڈسپلنری ایکشن کے بجائے بورڈ نے معین خان پر نوازشات کی برسات کردی۔چیف… Continue 23reading چیف سلیکٹر معین خان کو دو سال کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کردی گئی

قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں، رمیز راجہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں، رمیز راجہ

برسبین(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں ہیں اور ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوارٹر فائنل میں رسائی مشکل ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ میگا ایونٹ میں… Continue 23reading قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں، رمیز راجہ

یونس سے ریٹارمنٹ کی ‘بھیک’ مانگتا ہوں، رمیز

datetime 25  فروری‬‮  2015

یونس سے ریٹارمنٹ کی ‘بھیک’ مانگتا ہوں، رمیز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز یونس خان کے ورلڈ کپ 2015 کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کے حوالے سے قیاس آرائی زوروں پر ہے۔آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر جاری ورلڈ کپ میں یونس خان کی خراب کارکردگی کے باعث پاکستان میں ان کے مداحوں… Continue 23reading یونس سے ریٹارمنٹ کی ‘بھیک’ مانگتا ہوں، رمیز

اجمل انگلش کاونٹی ووسٹرشائر کی نمائندگی کریں گے

datetime 25  فروری‬‮  2015

اجمل انگلش کاونٹی ووسٹرشائر کی نمائندگی کریں گے

لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپن گیند باز سعید اجمل نے انگلش کاو¿نٹی ووسٹرشائر کے ساتھ تیسری مرتبہ معاہدہ کرلیا۔37 سالہ کرکٹر کا ایکشن حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کلیئر کیا گیا تھا تاہم وہ پہلے ہی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوچکے تھے جس کے باعث پاکستانی ٹیم ان… Continue 23reading اجمل انگلش کاونٹی ووسٹرشائر کی نمائندگی کریں گے

ناقص کارکردگی ، یونس خان اور ناصر جمشید زمبابوے کیخلاف میچ سے آﺅٹ

datetime 25  فروری‬‮  2015

ناقص کارکردگی ، یونس خان اور ناصر جمشید زمبابوے کیخلاف میچ سے آﺅٹ

برسبین (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے زمبابوے کیخلاف تیسرے میچ کیلئے آوٹ آف فارم یونس خان اور ناصر جمشید کو نمائندگی نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔قومی ٹےم کے ذرائع کے مطابق سینئر بیٹسمین یونس خان نے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو اہم میچوں میں صرف چھ رنز سکور کئے جبکہ… Continue 23reading ناقص کارکردگی ، یونس خان اور ناصر جمشید زمبابوے کیخلاف میچ سے آﺅٹ

آسٹریلیا :میلبورن میں بارہویں ائیر شو کا شاندارآغاز

datetime 25  فروری‬‮  2015

آسٹریلیا :میلبورن میں بارہویں ائیر شو کا شاندارآغاز

میلبورن (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بارہواں ائیر شو شروع ہو گیا جس میں بیس ملکوں کی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ آسٹریلیا میں ہونے والے جہازوں کے میلے کو آسٹریلین انٹرنیشنل ائیر شو اینڈ ایروسپیس ڈیفنس ایکسپوزیشن کا نام دیا گیا ہے۔ شو کا آغاز سنگاپور سے ایف سولہ اور آسٹریلیا سے… Continue 23reading آسٹریلیا :میلبورن میں بارہویں ائیر شو کا شاندارآغاز