معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست منظور
لاہور(نیوزڈیسک) معین خان کو کیسینو جانا اتنا بھاری پڑ جائے گا‘ شاید معین خان نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا۔لاہور کی سیشن عدالت نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کے لئے درخواست منظور کرلی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں شہری… Continue 23reading معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست منظور