نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
نیپئر (نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیپئر میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 186 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی ، سیع اللہ شنواری نے 54 اور نجیب اللہ زردان نے 56 رنز بنائے ،… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا