اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز بتا دیا

datetime 25  فروری‬‮  2015

جاوید ہاشمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز بتا دیا

ملتان سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم عمران خان کے حوالے کردی جائے تووہ اسے سیدھا کردیں گے، علیحدہ صوبہ بننا ضروری ہے ۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوںنے کہاکہ وہ نجم سیٹھی کو اچھی طرح جانتے ہیں ، انہیں کرکٹ میں نہیں آنا چاہیے… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز بتا دیا

کسینو سکینڈل،بھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے معین خان کو پھنسادیا

datetime 25  فروری‬‮  2015

کسینو سکینڈل،بھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے معین خان کو پھنسادیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین معین خان کوبھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے پھنسایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جواء خانے میں پاکستانی چیف سلیکٹر کے پاس 15ہزارڈالرزکے لگ بھگ کرنسی موجود تھی جبکہ بھارت کی متنازعہ اورغیرقانونی لیگ آئی سی ایل کے ایک بھارتی آفیشل بھی ا±ن کے ہمراہ موجود تھے۔معین خان… Continue 23reading کسینو سکینڈل،بھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے معین خان کو پھنسادیا

ورلڈ کپ 2015ءآئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 25  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015ءآئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 2015ء آئر لینڈ نے یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی جس میں یو اے ای نے آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں آئرلینڈ نے مقررہ ہدف 8وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015ءآئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی

چیف سلیکٹرمعین خان نے کیسینو جانے پرقوم سے معافی مانگ لی

datetime 25  فروری‬‮  2015

چیف سلیکٹرمعین خان نے کیسینو جانے پرقوم سے معافی مانگ لی

لاہور (نیوز ڈیسک)کیسینو جانے پر شرمندہ ہوں، قوم معاف کردے ،اتنے سنگین نتائج کی توقع نہیں تھی ،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر معین خان نے کیسینو جانے کے معاملے پر پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی ہے۔میڈیا ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ان کا کہنا تھا… Continue 23reading چیف سلیکٹرمعین خان نے کیسینو جانے پرقوم سے معافی مانگ لی

معین خان آج وطن واپسی کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کرینگے

datetime 25  فروری‬‮  2015

معین خان آج وطن واپسی کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کرینگے

برسبین (نیوز ڈیسک) جوئے اڈوں پر جانے والے چیف سلیکٹر نے آسٹریلیا میں سامان رخصت باندھ لیا ، ٹکٹ ملتے ہی وطن واپسی کی راہ لیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان پر جوا خانہ جانے کے الزامات درست ثابت ہوگئے۔ پی سی بی کے ہنگامی اجلاس میں انہیں فوری طور پر… Continue 23reading معین خان آج وطن واپسی کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کرینگے

میری ریٹائرمنٹ کی ٹوئیٹ جعلی ہے، یونس

datetime 25  فروری‬‮  2015

میری ریٹائرمنٹ کی ٹوئیٹ جعلی ہے، یونس

برسبین(نیوز ڈیسک)آو¿ٹ آف فارم سینئر بلے باز یونس خان نےورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیم کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں۔منگل کو یونس کے مبینہ آفیشل ٹوئٹرد اکاو¿نٹ سے ایک پیغام میں کہا گیا تھا کہ وہ میگا ایونٹ کے… Continue 23reading میری ریٹائرمنٹ کی ٹوئیٹ جعلی ہے، یونس

جاوید میاندادکا پی سی بی حکام کوفارغ کرنے کا مطالبہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

جاوید میاندادکا پی سی بی حکام کوفارغ کرنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پی سی بی کے تمام حکام کی چھٹی کردی جائے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید میانداد پی سی بی حکام اور چیف سلیکٹرمعین خان پربرس پڑے۔ کرکٹ کے بادشاہ نے وزیراعظم… Continue 23reading جاوید میاندادکا پی سی بی حکام کوفارغ کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ : یو اے ای کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف

datetime 25  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ : یو اے ای کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف

برسبین (نیوز ڈیسک ) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں یو اے ای نے 43آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف دیا ہے , شیمان انور کی شاندار سنچری کی بدولت یو اے ای نے مقررہ 50 اوورز میں278 رنز بنائے , شیمان انور نے 106 رنز کی اننگز کھیلی , امجد علی… Continue 23reading ورلڈ کپ : یو اے ای کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف

مصباح کے سچ بولنے کا معترف ہوں، صلو

datetime 25  فروری‬‮  2015

مصباح کے سچ بولنے کا معترف ہوں، صلو

کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی بیٹنگ، باو¿لنگ اور فیلڈنگ میں ناکامیوں کو سچے دل سے تسلیم کرنے پر سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے کپتان مصباح الحق کی تعریف کی ہے۔منگل کو ایک بیان میں صلو نے ٹیم کی غلطیوں کی ذمہ داری قبول کرنے پر مصباح کو سراہا۔’میرے خیال میں… Continue 23reading مصباح کے سچ بولنے کا معترف ہوں، صلو