منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کی بڑی لیڈ، بنگلہ دیش کی عمدہ بیٹنگ

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھلنا (نیوز ڈیسک)کھلنا میں جاری پہلے ٹسیٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 628 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئی ہے۔ پاکستان کو اننگز میں 296 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ اس وقت بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔
بنگلہ دیش نے اب سے کچھ دیر قبل تک بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 142رنز سکور کیے تھے۔اوپنر تمیم اقبل نے 85 جبکہ امرو¿القیس نے 56 رنز بنائے ہیں۔
اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 332 رنز بنائے تھے جواب میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اوپنر محمد حفیظ 224 رنز کے ساتھ سرِ فہرست رہے جبکہ تاہم ان کے ساتھی اوپنر سمیع اسلم تاج اسلام کا شکار بن گئے۔محمد حفیظ نے 23 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 332 گیندوں پر 224 رنز بنائے۔
اظہار علی اور اسد شفیق نے انفرادی طور پر 83 رنز سکور کیے۔نمایاں کارکردگی کا ظہارہ کرنے والوں میں وکٹ کیپر سرفراز احمد بھی شامل تھے جنھوں نے 82 رنز بنائے۔یونس خان قابلے ذکر اننگز نہ کھیل پائے انھوں نے 33 صرف 33 رنز بنائے۔ تاہم کبتان مصباح الحق نے تصف سنچری سکور کی اور 59 رنز بنانے کے بعد وہ بھی تاج اسلام کا شکار بنے۔
پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض واحد کھلاڑی تھے جو عیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوگئے۔ ذولفقار بابر نے 11 جبکہ یاسر شاہ نے 13 رنز کا اضافہ کیا۔بنگلہ دیش کی جانب سے تاج اسلام چھ وکٹیں حاصثل کر کے کامیاب ترین بالر رہے۔خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اب تک 14 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں جو تمام کے تمام پاکستان نے جیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…