پاک بھارت میچ ، سعید اجمل نے بھارتی میڈیا کو کرارا جواب دے دیا
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف سپنر اور دوسرا کے ماہر سعید اجمل نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2015 ءمیں پاک بھارت میچ کے دوران تاریخ بدل جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں چلنے والے ٹی وی اشتہار میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے دکھایا جا رہا ہے کہ پاکستان 1992 ءسے… Continue 23reading پاک بھارت میچ ، سعید اجمل نے بھارتی میڈیا کو کرارا جواب دے دیا