بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

چیئرمین پی سی بی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاکہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اہم پیش رفت ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان کی ملاقات کی، ملاقات میں کرکٹ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے فروغ کے لئے پنجاب حکومت نے گراو¿نڈز مہیا کی ہیں۔ غیرملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں نکھار کر سامنے لایا جائے۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…